مہمند ڈیم پر کام تیزی سے جاری، 800 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ضم قبائلی ضلع میں مہمند ڈیم کی تعمیر پر کام تیزی سے جاری ہے، ڈیم کی تعمیر سے 800 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔ پشاور، نوشہرہ اور چارسدہ میں سیلاب کو بھی کنٹرول کیا جاسکے گا، چھ ہزار سے زائد افراد کو ملازمتیں بھی ملیں گی۔خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں مہمند ڈیم کی تعمیر پر کام جاری ہے، مہمند ڈیم کی تعمیرسے 800 میگا واٹ سستی بجلی پیدا ہوگی، ڈیم کی تعمیر پر کل 309 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔سابق گورنرپنجاب لیفٹننٹ جنرل خالد مقبول کی سربراہی میں وفد نے مہمند ڈیم کا دورہ کیا، چیٸرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کے مطابق ڈیم سے پشاورکو روزانہ 300 ملین گیلن پینے کا پانی دستیاب ہوگا، ڈٰیم کو2025 تک مکمل کیا جائے گا۔مہمند ڈیم کی تعمیر پانچ سال آٹھ ماہ میں مکمل ہوسکے گی،چھ ہزار سے زائد افراد کو ملازمتیں بھی حاصل ہوں گی۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر