چین کی کین سائنو نے کووکس کو نوول کرونا وائرس کی کروڑوں ویکسینز کی پیشکش کر دی

بیجنگ (شِنہوا) چین کی کین سائنو بائیو لوجیکس انک نے عالمی سطح پر ویکسین شیئرنگ اسکیم کووکس کو نوول کرونا وائرس کی اپنی واحد خوراک والی ویکسین کی کروڑوں خوراکیں فراہم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔کین سائنو کے سینئر نائب صدر پیری مورگن نے انٹرویو میں رائٹرز کو بتایا کہ فرم نے گزشتہ سال دسمبر میں 2021 کے اختتام سے 2022 کےاختتام تک ویکسین فراہم کر نے کی تجویز پیش کی تھی۔جمعرات کو ایک رپورٹ میں مورگن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر اب بھی ایسا کرنے کی کوئی توقع رکھی جائے تو ہمیں 2022 سے بھی آگے جانے کی خوشی ہوگی ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ کووکس کو کی گئی پیشکش کو عالمی ادارہ صحت کی حمایت حاصل ہے ، یہ چین سے باہر کی منڈیوں میں کین سائنو استعمال کرنے والی سب سے کم قیمت ہے ، جہاں امیر ترین ملک قیمتوں سے مشروط ہیں جو تین گنا زیادہ ہیں۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر