ماہرہ خان کی تصاویر پر بھارتی اداکارہ نے کیا رائے دی؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔ اس بار انکی پوسٹ پر پڑوسی ملک بھارت کی مشہور اداکارہ نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک الگ انداز میں اپنی دو تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ’عجیب داستان ہے یہ‘۔ماہرہ خان کی تصاویر پر بھارتی اداکارہ مونی رائے نے کمنٹ سیکشن میں اظہار پسندیدگی اور اظہار محبت کیا۔اس کے علاوہ کمنٹ سیکشن میں پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ماہرہ خان کو حسین ترین قرار دیا جبکہ ثروت گیلانی نے بھی ماہرہ کی تصویر کو پسند کیا۔ماہرہ خان کی تصاویر کو مشہور شخصیات سمیت 2لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد نے پسند کیا اور انہیں سکیڑوں تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر