جسٹن بیبر کو والدہ نے کیوں ڈانٹا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر کی والدہ نے بیٹے کو جسم پر نیا ٹیٹو بنوانے پر ڈانٹ دیا۔جسٹن بیبر نے اپنی گردن پر ٹیٹو بنواتے ہوئے تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جو ان کے مداحوں کو تو بہت پسند آئی لیکن انکی والدہ کو اچھی نہیں لگی۔جسٹن بیبر کے اکاؤنٹ پر انکی تعریفوں کا سلسلہ جاری تھا اسی دوران سب کے سامنے ان کی والدہ نے اپنی مخالفت اور غصے کا اظہار کردیا۔جسٹن بیبر کی والدہ نے بیٹے کی تصویر پر لکھا کہ کیا پہلے والے کافی نہیں ہیں؟۔ انہوں نے اپنے تاثرات بتانے کے لئے مایوسی کے چہرے والا ایموجی بھی استعمال کیا۔جسٹن بیبر کی تصویر پر ایک مداح نے لکھا کہ آپ نے اپنی اہلیہ سے گردن پر مزید ٹیٹو نہ بنوانے کا وعدہ کیا تھا تو پھر اب کیوں؟۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر