وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے رابطہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان کو ٹیلی فون کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے خطے میں امن اور خوشحالی کےلیے سعودی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کی سالمیت کے لیے پاکستان کی حمایت کا بھی اعادہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ اعلیٰ سطح کے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لیے آج تاجکستان روانہ ہوں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر