بائیڈن کی 40 عالمی رہنماؤں کوورچوئل موسمیاتی سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

واشنگٹن (شِنہوا) امریکی صدر جو بائیڈن نے 40 عالمی رہنماؤں کو 22 اور 23 اپریل کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ہونے والے ورچوئل سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق چینی اور روسی رہنماؤں کو بھی سربراہی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ یہ سربراہی اجلاس گلاسگو میں رواں سال نومبر میں ہونے والی اقوام متحدہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (سی او پی 26) کی جانب ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سربراہ اجلاس تک امریکہ، پیرس معاہدے کے تحت قومی سطح پر طے شدہ شراکت کے طور پر2030 تک کاربن اخراج کے اپنے اہدافی منصوبے کا اعلان کرے گا۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر