دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ 66 ہزار 989ہو گئی

بیجنگ(شِنہوا)جان ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس اینڈ انجینئرنگ نے دنیا بھر کے شدید متاثرہ ممالک میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔یہ اعدادوشمار 27 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے جاری کیے گئے ہیں۔دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ 66 ہزار 989 ہو گئی ہے۔ امریکہ 3 کروڑ 1 لاکھ 55 ہزار 806 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے۔ برازیل 1 کروڑ 24 لاکھ 4 ہزار 414 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت 1 کروڑ 18 لاکھ 46 ہزار 652 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔45 لاکھ 26 ہزار 530 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں فرانس کا چوتھا ، 44 لاکھ 51 ہزار 565 مصدقہ کیسز کے ساتھ روس کا پانچواں اور 43 لاکھ 39 ہزار 157 مصدقہ کیسز کے ساتھ برطانیہ کا چھٹا نمبر ہے۔اٹلی 34 لاکھ 88 ہزار 619 مصدقہ کیسز کے ساتھ ساتویں ، سپین 32 لاکھ 55 ہزار 324 مصدقہ کیسز کے ساتھ آٹھویں جبکہ ترکی 31 لاکھ 49 ہزار 94 مصدقہ کیسز کے ساتھ نویں نمبر پر موجود ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر