امریکی اداکارہ جیسیکا والٹر چل بسیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متعدد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے والی امریکی اداکارہ جیسیکا والٹر 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا انتقال ان کے گھر پر 24 مارچ کو ہوا۔ موت کی وجہ کے حوالے سے فی الحال کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جیسیکا والٹر کی بیٹی نے اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔جیسیکا والٹر کی مشہور فلموں میں ’ گرینڈ پرکس‘ ، ’گولڈن گرل‘، ’گھوسٹ ان دی مشین‘ اور دیگر شامل ہیں۔ انہیں متعدد ایوارڈز کے لئے نامزد بھی کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر