وزن کے حوالے سے تنقید پر پریشان نہیں ہوتی، پرینیتی چوپڑا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ ان کے وزن کے حوالے سے تنقید سے وہ پریشان نہیں ہوتیں، تاہم میں تنقید کرنے والوں سے متفق ہوں۔ یاد رہے کہ 2015 میں ڈرامائی انداز میں اپنا وزن کم کرنے سے پہلے ان پر بالخصوص ان کی کیریئر کے ابتدا میں زیادہ وزن کی وجہ سے تنقید ہوتی رہی ہے۔ پرینیتی کا کہنا ہے کہ جسمانی نقائص کا مذاق اڑانا کرہ ارض پر ایک بہت ہی مضحکہ خیز چیز ہے، انھوں نے کہا کہ قدرتی چیزوں پر تنقید کرنا ایسے ہی جیسے کہ کسی کی آنکھ کا رنگ ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ ببل پرینیتی کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنی باڈی فٹنس کے لیے بہترین کوششیں نہیں کی تھیں۔انھوں نے کہا کہ مجھے اس صورت میں افسوس ہوتا کہ اگر میں سب کچھ کرکے بھی فٹنس حاصل نہ کرپاتی، لیکن میں ان لوگوں سے اس لیے اتفاق کرتی ہوں کیونکہ میں نے تو فٹنس کے لیے کچھ کیا ہی نہیں تھا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر