ہر تدبیر ناکام،مہنگائی بے لگام، شرح 15.35 فیصد سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح 15.35 فیصد سے تجاوز کر گئی۔ چکن، ٹماٹر، آٹا، گھی، چینی ،دالیں اوردودھ مزید مہنگا ہو گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے مرغی 21 روپے کلو، ٹماٹر 8 روپے ، آٹا 1 روپے جبکہ چینی 60 پیسے مہنگی ہوئی ۔ دوسری جانب لہسن، پیاز، آلو، ایل پی جی، چاول، گڑ کے نرخوں میں کمی آئی۔ادارہ شماریات کے مطابق مجموعی طور 22 اشیائے مہنگی ، 7 سستی جبکہ 20 کی قیمتوں میں ا ستحکام رہا۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران لال مرچ کا ڈبہ 140 فیصد ،بجلی 70 فیصد ،مرغی 96 فیصد ، انڈے 37 فیصد جبکہ چینی 21 فیصد مہنگی ہوئی۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر