دانتوں کے علاج کیلئے معیاری اسپتال وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ دانتوں کے علاج کیلئے معیاری اسپتال وقت کی اہم ضرورت ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے اسکول آف ڈینٹسٹری میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسکول آف ڈینٹسٹری وفاقی دارالحکومت میں اپنی نوعیت کا پہلا ادارہ ہے، اس سینٹر میں سالانہ تقریبا ایک لاکھ 28 ہزار مریضوں کا معائنہ اورعلاج کیا جائے گا۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ اس کالج کے قیام سے آبادی کیلئے میسر ڈینٹل سرجنز کا تناسب بڑھ جائے گا، ڈینٹسٹری میں اسپیشلائزیشن کیلئے ہرسال 8 سے 12 طلبہ کی تعلیم اور تربیت کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ 4 سال میں دانتوں کے 56 ماہرین اسپیشلائیزیشن کرکے نکلیں گے، آگاہی نا ہونے کے سبب منہ اور دانتوں کی بیماریوں کی شرح کافی زیادہ ہے۔



  تازہ ترین   
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شاندار شرکت
پشاور میں رواں سال پی ایس ایل میچز کے انعقاد کا فیصلہ
بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی: مریم نواز
سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پر سیپشن انڈیکس 2025ء جاری کردیا
صدر مملکت نے ازبک ہم منصب کی دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر