پیپلز پارٹی کا 4 اپریل کو راولپنڈی جلسہ ملتوی کرنے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں کورونا کیسز کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر چار اپریل کو راولپنڈی جلسے کو ملتوی کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسہ منسوخی کافیصلہ آج پارٹی رہنماؤں کی مشاورت سے کریں گے۔وزیر صحت سندھ نے بلاول بھٹو کو کورونا پھیلاؤ کے خدشات سے آگاہ کیا، وزارت صحت سندھ کے مطابق راولپنڈی میں کورونا کا پھیلاؤ 17 جبکہ سندھ میں دو فیصد ہے۔بلاول بھٹو کو آگاہ کیا گیا کہ راولپنڈی میں 4 اپریل کا جلسہ ہوا تو سندھ بھی کورونا کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔محکمہ صحت سندھ نے بلاول بھٹو کو مشورہ دیا کہ بہترہوگا ذوالفقاربھٹوکی برسی پرراولپنڈی کا جلسہ منسوخ کیاجائے،



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر