سجل علی نے شادی کی تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان کی خوبرو با صلاحیت اداکارہ سجل علی نے شادی کے ایک سال بعد سوشل میڈیا پر شوہر، معروف اداکار و گلوکار احد رضا میر کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کر دی ہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف فنکار جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کو ایک ایک سال ہو گیا ہے، سجل علی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایک اسٹوری شیئر کی گئی ہے۔سجل علی نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویر کو انسٹااسٹوری پر اپلوڈ کرتے ہوئے ساتھ میں ’ہوم‘ بھی لکھا ہے۔واضح رہے کہ سجل علی اور احد رضا میر گزشتہ سال کورونا لاک ڈاؤن کے دوران بیرون ملک چند قریبی دوستوں اور فیملی کے درمیان سادگی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان:سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار
پاکستان جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اول کی قوم بننے کی جانب گامزن ہے: شہباز شریف
ایران کے ہر حملے کے جواب میں ایک پل یا بجلی گھر تباہ کیا جائیگا: ٹرمپ
حوثیوں کی سعودیہ کو دھمکیاں قابل مذمت، تجارت کو نشانہ بنانا قومی سلامتی پر حملہ تصور ہوگا: پاکستان
ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ’منفی بی‘ سے ’بی‘ کر دی
ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکا کے مسلسل گیارہویں رات ایران پر شدید حملے، تبریز اور سیریک میں دھماکے
ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر