کرشنا شروف نے بھائی کو کندھوں پر اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی بہن نے اپنے بھائی کو کندھوں پر اٹھا لیا۔کرشنا شروف نے ٹائیگر شروف کو اپنے کندھوں پر اٹھانے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی۔ ساتھ ہی انہوں نے جِم میں بھائی کے ساتھ کی جانے والی پریکٹس کی مختصر ویڈیو بھی پوسٹ کی۔بہن بھائی کی پیار بھری ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔ جسے41 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات میں نیا سنگِ میل، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
ایران کے جوابی حملے، شام، اردن، بحرین اور کویت کو نشانے پر لے لیا
امریکا کی مسلسل نویں رات ایران پر بمباری، کئی شہروں میں دھماکے
ایران مختلف ذرائع سے مذاکرات کی خواہش کا اشارہ دے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
روس کی ایران کے دارخوین جوہری منصوبے پر امریکی کی مذمت
طوفانی بارشیں، بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق
ایران اب میدان مار کر امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرے گا: عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر