دیپیکا پڈوکون کی کیمرے کے پیچھے کی زندگی کیسی ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاکھوں کروڑوں مداح اور فالوورز رکھنے والی شوبز شخصیات کی نجی زندگی کے بارے میں ان کے مداح ہر وقت جاننے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔لیکن اس بار بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے خود ہی بتادیا کہ ان کی کیمرے کی پیچھے کی زندگی کیسی ہے۔دیپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر اپنی روزمرہ کی مصروفیات سے متعلق ویڈیو پوسٹ کی جس سے ان کے مداحوں کو پتا چل گیا ہے کہ اداکارہ دن بھر میں کیا کچھ اور کیسے کرتی ہیں۔اداکارہ نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ ان کا کوئی بھی دن ایک جیسا نہیں ہوتا۔ وہ صبح اٹھ کر عام لوگوں کی طرح دانت صاف اور ناشتہ کرتی ہیں۔ جبکہ دن میں کسی بھی وقت ورزش بھی کرتی ہیں۔دیپیکا پڈوکون نے ویڈیو میں مزید بتایا کہ کبھی ہر چیز کی منصوبہ بندی کرتی ہوں جبکہ کبھی ایسا نہیں بھی کرتی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر