کراچی میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 38 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 32.4 ڈگری رہا ہے جبکہ اب کراچی کا درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب سے خشک اور گرم ہوائیں چلیں گی، 30 مارچ کے بعد ہیٹ ویوز بھی آئیں گی۔ مغربی سسٹم رخصت ہونے کے باعث ہواؤں کا رُخ تبدیل ہوگا، کراچی میں شمال مغرب سے خشک اور گرم ہوائیں چلیں گی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات میں نیا سنگِ میل، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
ایران کے جوابی حملے، شام، اردن، بحرین اور کویت کو نشانے پر لے لیا
امریکا کی مسلسل نویں رات ایران پر بمباری، کئی شہروں میں دھماکے
ایران مختلف ذرائع سے مذاکرات کی خواہش کا اشارہ دے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
روس کی ایران کے دارخوین جوہری منصوبے پر امریکی کی مذمت
طوفانی بارشیں، بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق
ایران اب میدان مار کر امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرے گا: عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر