سروسز اسپتال لاہور میں سینئر ڈاکٹر پر تشدد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سروسز اسپتال لاہور میں پروفیسر وارث فاروق کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ڈاکٹر وارث کو آپریشن تھیٹر میں داخل ہونے پر زدکوب کیا گیا اور دھکے دیے گئے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سروسز اسپتال نے سینئر ڈاکٹر پر تشدد کی مذمت کی ہے۔ڈاکٹروں نے تشدد میں ملوث افراد کے خلاف فی الفور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔



  تازہ ترین   
یا اللہ مسلمانوں کے حالات بہتر کر دے، یکجہتی عطا فرما دے: خطبہ حج
پاکستان اور چین کا تزویراتی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق: مشترکہ اعلامیہ
لبیک اللھم لبیک! حج کا رکن اعظم ’’وقوف عرفہ‘‘ آج ادا کیا جائے گا
امریکا کو خطے میں مزید اڈے قائم کرنے کا موقع نہیں ملے گا: مجتبیٰ خامنہ ای
امریکہ کے جنگ بندی کے باوجود ایران میں فضائی حملے، ڈرون تنصیبات کو نشانہ بنایا
وزیراعظم کی چینی وفود سے ملاقاتیں، اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کا عزم
چین دنیا کیلئے قابل تقلید ماڈل، معاشی طاقت میں کوئی ثانی نہیں: وزیراعظم
پاکستان کو اثر و رسوخ برقرار رکھنے کیلئے معاشی مسائل پر قابو پانا ہوگا: ترک میڈیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر