چین میں نوول کروناوائرس ویکسین کے8کروڑ سے زائد ٹیکے لگا دیے گئے

بیجنگ(شِنہوا) چین بھر میں 22مارچ تک نوول کروناوائرس ویکسین کی8کروڑ4لاکھ سے زائد خوراکیں فراہم کردی گئی ہیں۔ریاستی کونسل کے نوول کروناوائرس ردعمل اندرونی ایجنسی ٹاسک فورس کے مطابق ملک میں ویکسین لگوانے والی آبادی میں مستحکم اضافہ ہواہے۔ٹاسک فورس کے مطابق چین نے اگلے مرحلے میں اپنا بین الاقوامی، بلامعاوضہ قوت مدافعت پروگرام تیز کرنے کامنصوبہ بنایاہے جس میں نوول کروناوائرس کیلئے زیادہ خطرہ والے لوگوں سے اس کادائرہ کارعام عوام تک بڑھادیاجائے گا۔اس نے مزید کہاکہ ایک وسیع پیمانے پر ہدف والی ویکسی نیشن جلد شروع ہوگی جو کہ اب تک کی سب سے بڑی مہم ہوگی۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر