کیا واقعی روسی صدرپیوٹن کے پاس ہر وقت جوہری بریف کیس ہوتا ہے ?

ماسکو(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں سب یہ جاننا چاہتے ہیں کہ روسی صدر کے پاس جو بریف کیس ہوتا ہے کیا اس میں جوہری بٹن ہوتا ہے اور وہ ہمیشہ پیوٹن کے پاس ہی ہوتا ہے ؟ کریملن کے ترجمان دمتری پسیکوف نے صحافیوں کو اس بارے میں تفصیل سے پہلی بار بتایا ہے کہ روسی صدر ولایمیر پیوٹن کے پاس ہمیشہ مواصلاتی ٹولز موجو ہوتے ہیں جن میں اسٹریٹجک جوہری بریف کیس بھی شامل ہے ۔
پیسکوف سے جب پوچھا گیا کہ کیا صدر پیوٹن کے پاس روس کے ریجن سائیبریا کے ٹائیگا میں تعطیلات کے دوران بھی جوہری بریف کیس تھا؟تو پیسکوف کا جواب تھا کہ جی ہاں کیوں نہیں ہوگا؟ روسی صدر تمام ضروری مواصلاتی ٹولز بشمول اسٹریٹجک جوہری بریف کیس وہ جہاں بھی موجود ہوں چاہے وہ روس ہو یا دنیا کا کوئی دوسرا ملک ہمیشہ ان کے پاس موجود ہوتا ہے ۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر