بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، لوک سبھا کمیٹی کی سفارشات رد کر دیں، کینیڈا میں بھی دھرنا

نئی دہلی: (نیوز ڈیسک) بھارتی کسانوں کا کالے قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، لوک سبھا کمیٹی نے نئے ضابطے فوری نافذ کرنے کی سفارش کی جسے کسانوں نے رد کر دیا۔ کینیڈا میں بھی کاشتکاروں کے حق میں سیکڑوں افراد نے دھرنا دیا۔بھارتی کسان مطالبات پر قائم ہیں، متنازع زرعی قوانین پر مودی کی ہٹ دھرمی بھی برقرار ہے۔ لوک سبھا کمیٹی نے نئے ضابطے فوری نافذ کرنے کی سفارش کی ہے، کسان تنظیموں نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سفارشات غیر منصفانہ ہیں، ان کی شدید مذت کی جاتی ہے۔ہریانہ اور مشرقی پنجاب سے کسان ریلیوں کی صورت میں پیدل دھرنوں کی جگہوں پر پہنچے، دلی کے ارد گرد سنگھو اور ٹکری بارڈر پر آزادی کے ہیرو بھگت سنگھ کی یاد میں جلسے منعقد کئے گئے۔کسانوں کا کہنا ہےمتنازعہ قوانین واپس کروا کر ہی دم لیں گے، جلسوں میں خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی، کینیڈا میں بھی بھارتی کاشتکاروں کے حق میں سیکڑوں افراد نے دھرنا دیا۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر