بھارت کا ہندو یاتریوں کا پاکستان لانے کیلئے PIAکو اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) بھارت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کو اسلام آباد سے دہلی کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 6271 آج صبح 8 بجے دہلی سے پشاور کیلئے شیڈول تھی، خصوصی پرواز سے بھارتی ہندو یاتریوں کو پاکستان آنا تھا۔بھارت کا ہندو یاتریوں کا پاکستان لانے کیلئے PIAکو اجازت دینے سے انکارذرائع کے مطابق بھارتی ہندو یاتریوں کو کرک میں اپنے مقدس مذہبی مقام تری مندر کی یاترا کیلئے پاکستان آناتھا تاہم ایئر لائن کو بھارتی حکومت سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے پرواز منسوخ کردی گئی ہے۔ایئر لائن ذرائعکا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے پی آئی اے کو دیئے گئے جواب میں کہا ہے کہ صرف انڈین ایئرلائن ہی کو بھارتی یاتریوں کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت ہے۔



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر