کیوی بلے باز روس ٹیلر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)نیوزی لینڈ کے بیٹسمین روس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔روس ٹیلر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں لکھا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں یہ آسان فیصلہ نہیں تھا لیکن لگتا ہے اب وقت آ گیا ہے۔روس ٹیلر نے کہا کہ بنگلا دیش کے خلاف آخری دو ٹیسٹ، آسٹریلیا اور نیدرلینڈز کیخلاف ون ڈے کیریئر کی آخری سیریز ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ 17 سال کی شاندار سپورٹ پر سب کا شکر گزار ہوں جب کہ اپنے ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے۔واضح رہے نیوزی لینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ ٹیسٹ، ون ڈے رنز اور سنچریوں کا ریکارڈ روس ٹیلر کا ہے۔

 

 



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر