ایکسپورٹرز اور کسٹم حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چمن میں ایکسپورٹ ٹرکوں کے چیکنگ کے طریقے کار پر ہونے والے تنازع کا معاملہ حل ہوگیا ہےکسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز کے ساتھ کسٹم حکام کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کو ایک دن بعد فریش آئٹمز کی ایکسپورٹ بحال ہوگئی اور این ایل سی یارڈ میں اے این ایف چیک پوسٹ ختم کردی گئی ہے۔کسٹم حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ این ایل سی اور کسٹم اہلکار ٹرکوں کو جدید اسکینر سے چیک کریں گے جبکہ افغانستان، وسط ایشیا کو تازہ پھلوں، سبزیوں، چکن آئٹمز کی ایکسپورٹ شروع ہوگئی ہے۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر