امریکی چڑیا گھر میں چیتے نے ملازم کا ہاتھ چبا ڈالا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز): امریکی ریاست فلوریڈا کے چڑیا گھرمیں چیتے نے ملازم کا ہاتھ چبا ڈالا۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکاروں نے فلوریڈا کے چڑیا گھرمیں ملازم کا ہاتھ چبانے والے چیتے کوفائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چڑیا گھرمیں صفائی کرنے والے ملازم نے چیتے کے پنجرے میں ہاتھ ڈالا تو چیتے نے ملازم کا ہاتھ دبوچ لیا اورجسم سے الگ کردیا۔ پولیس اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کرچیتے کو ہلاک کردیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملازم کو پنجروں کی طرف جانے کی اجازت نہیں تھی اوربظاہروہ چیتے کو کچھ کھلانے کے لئے پنجرے کی طرف گیا تھا۔ شدید زخمی ملازم اسپتال میں زیرعلاج ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر