متھیرا نے ناقدین کو سخت جواب دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان کی متنازع شخصیت اور اداکارہ متھیرا نے تنقید کرنے والوں کو سخت جواب دے دیا۔حل ہی میں متھیرا نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ناقدین کو کھری کھر ی سنائی۔تھیرا نے کہا کہ ’میں موٹی ہوں، میں خوش ہوں، آپ کون ہیں مجھے شرمندہ کرنے والے، برائے مہربانی اپنی ذات پر توجہ مرکوز رکھیں‘۔اداکارہ نے ناقدین پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں لوگوں سے یہ سن سن کر تھک چکی ہوں کہ میں نے سرجری اور یہ سب کیوں کروایا؟ سنجیدگی کے ساتھ یہ ایک شرم کی بات ہے‘۔متھیرا نے مزید لکھا کہ ’مجھے ہارمونل اور وزن کے اتار چڑھاؤ کا سامنا ہے، اگر میں سرجریز کرواؤں گی تو تسلیم کروں گی، برائے مہربانی مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں‘۔خیال رہے کہ متھیرا نے گزشتہ دنوں ایک ویب شو میں بتایا تھا کہ ان کے والد زمبابوے کے سیاستدان تھے اور والدہ کو طلاق کے بعد انہیں راتوں رات پاکستان منتقل ہونا پڑا تھا۔



  تازہ ترین   
صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال اور خطے کے امور پر مشاورت
حکومت کی کفایت شعاری مہم میں 13 جون 2026ء تک توسیع
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی: امریکی اخبار
غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، ضرورت پڑنے پر بھرپور جواب دینگے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر