امیتابھ کی اپنے بیٹے ابھیشک سے دوستی کیسے ہوئی؟

لاہور(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے اداکار بیٹے ابھیشک کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے اور کہا کہ کیسے ابھیشک ان کا دوست بنا۔لیجنڈری اداکار کو اپنے بیٹے پر کافی فخر ہے، گزشتہ دنوں انھوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر بیٹے کے ساتھ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی اور بتایا کہ تبدیل ہوتے وقت کے ساتھ ان کا مزاج کیسے یکساں ہوا اور تعلقات کیسے دوستی میں بدلے۔امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ جب آپ کا بیٹا آپ کے جوتے پہننے لگے اور آپکو یہ بتائے کہ اب کس راہ پر چلنا ہے تو پھر وہ آپکا بیٹا نہیں رہتا بلکہ وہ آپکا دوست بن جاتا ہے۔اس پوسٹ پر ابھیشک بچن نے اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے hug emoji کا سائن پوسٹ کیا جبکہ کامیڈین کپل شرما نے ردِ عمل میں اس پر heart emoji پوسٹ کیا۔



  تازہ ترین   
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق کر لیا
ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ
7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن
اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، باپ بیٹی سمیت 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
وطن کی فضاؤں کے محافظ پوری قوم کا فخر، ملک بھر میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کیلئے پیشہ ورانہ کامیابی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر