اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی ، حکومتی اور اپوزیشن اراکین آپس میں لڑ پڑے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کی پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کرنے کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان بحث شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے اراکین نےایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق منگل کے روز اجلاس کا آغاز مجوزہ آئینی ترمیم پر بحث کے ساتھ ہوا ، جس کے تحت اردن باشندوں کے حقوق اور فرائض سے متعلق آئین کے دوسرے باب میں اردن خواتین کی اصطلاح شامل کی جانی تھی،بحث اتنی بڑھ گئی کہ دیکھتے ہی دیکھتے حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں لڑ پڑے ۔جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ اکھاڑا بن گئی، مکے اور لاتیں چل گئیںاراکین کے درمیان جھگڑے کے بعد اردن پارلیمنٹ کے اسپیکر واک آؤٹ کر گئے اور اجلاس بدھ تک ملتوی کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر