حکومت کا چاول کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز): وفاقی حکومت نے چاول کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزارت تجارت سمری ای سی سی کو بھیجے گی۔ذرائع کے مطابق چاول کو انڈسٹری کا درجہ دینے سے چاول کی ایکسپورٹ میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس کی پیداوار میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا ہے کہ چاول کوانڈسٹری کا درجہ دینے سے بنکوں سے فنانسنگ سہولیات حاصل کرنے میں اس انڈسٹری کو کافی معاونت حاصل ہو گی، جبکہ اس سیکٹر کوانرجی سپلائی سمیت دیگر مسائل بھی حل ہوں گے۔اس وقت 8.7 ملین ٹن پاکستان میں چاول کی پیداوار ہے جس میں سے 3.5 ملین ٹن مقامی استعمال میں آتا ہے اگر اس فصل پر کام کیا جائے توچاول کی فصل ایکسپورٹ بڑھانے میں بھی معاون ثابت ہوگی۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر