اچی: (نیشنل ٹائمز)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی کی ناک کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ کر

شاہ نواز دھانی کی ناک کا دو گھنٹے طویل آپریشن ماہر ڈاکٹرز کی زیرنگرانی کراچی میں کے نجی اسپتال میں ہوا، جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بولر ناک کی تکلیف کا شکار تھے، جس کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا۔ابھی تک اُن کے مرض کی نوعیت کے حوالے سے زیادہ وضاحت سامنے نہیں آئی اور نہ ہی اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کوئی بیان جاری کیا گیا۔یاد رہے کہ شاہ نواز دھانی نے حال ہی میں بنگلا دیش کے ساتھ ہونے والی سیریز میں ٹی ٹوینٹی ڈیبیو کیا، وہ اب تک دو ٹی ٹوینٹی میچز میں 2 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں جبکہ ون ڈے میچز میں دھانی نے اب تک 18 میچز میں 32 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر