ملک میں کتنے افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انسداد کورونا ویکسین کی 15 کروڑ سے زائد خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے ایک بیان میں کہا کہ صوبوں میں ویکسین لگانے کے اعتبار سے پنجاب سب سے آگے ہے، پنجاب میں 68 فیصد افراد کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگ چکی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کے پی میں ویکسین کی اہل57 فیصد آبادی کو ویکسین کی ایک خوراک لگ چکی ہے جبکہ سندھ میں 51 فیصد ویکسین کی اہل آبادی کو کم ازکم ایک خوراک لگ چکی ہے۔ملک میں کورونا کے 301 نئے کیسز رپورٹ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلوچستان میں ویکسین کی 38 فیصد اہل آبادی کو کم ازکم ایک خوراک لگ چکی ہے اور دسمبر میں ویکسین لگنے کی رفتار میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر