امریکہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے انڈونیشیا پر دبائو

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے انڈونیشیاکے دارالحکومت جکارتہ کے دورے کے دوران انڈونیشیا کے سرکاری حکام کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر لانے کے لیے حکومت کو قائل کرنے کی کوشش کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ اگرچہ بلنکن نے کیس کو اعلی سطح پر اٹھایا، لیکن وہ اس معاملے میں فوری پیش رفت کی توقع نہیں رکھتے۔ انڈونیشیا دنیا کا سب سے بڑا مسلم ملک ہے اور اس کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ اس کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی طرف پیش رفت دیگر اسلامی ممالک کو بھی ایسا ہی قدم اٹھانے پر مجبور کر سکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ ابراہمی معاہدوں کے دائرہ کار کو بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے جو سابق صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے دوران کچھ عرب ممالک کے ساتھ طے پائے تھے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر