برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ریکارڈ

لندن (نیشنل ٹائمز):برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ملک میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔ حکومتی ایڈوائزر کا کہنا تھا کہ پانچ سے 11 سال کے بچوں کو ابھی ویکسین لگانے کا فیصلہ نہیں کیا گیا تاہم ترجیح اب بھی بالغ افراد کو جلد ازجلد بوسٹر خوراک لگانا ہے ۔اس کے علاوہ فرانس نے کرسمس پر نئی پابندیاں نہلگانے کا اعلان کیا جبکہ کویت میں اومی کرون ویرینٹ کے 12 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر