ایسڑازینیکا کا بوسٹر شاٹ اومی کرون کیخلاف مؤثر ہے، کمپنی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ایسڑازینیکا کا بوسٹر شاٹ اومی کرون ویرینٹ کے خلاف مؤثر ہے۔ایسٹرازینیکا کمپنی کے مطابق ایسٹرازینیکا کے کارگر ہونے سے متعلق تحقیق آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی گئی ہے۔آکسفورڈ کی تحقیق کے مطابق ایسٹرازینیکا کے بوسٹر شاٹ کے بعد اومی کرون ویرینٹ کیخلاف اینٹی باڈیز کی سطح میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کا اومی کرون کے بارے میں نیا انتباہدوسری جانب عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے عالمی وباء کورونا وائرس کے ویرینٹ اومی کرون کے بارے میں نیا انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اومی کرون کے پیش نظر تقریبات کو ملتوی کردینا چاہیے، کیوں کہ ایک ایونٹ منسوخ کرنا ایک زندگی ختم کرنے سے بہتر ہے۔ایک بیان میں مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے متنبہ کیا تھا کہ لوگ اب وبائی مرض کے بدترین مرحلے میں داخل ہو سکتے ہیں، اومی کرون ویرینٹ ہم سبھی کے گھروں پر دستک دینے والا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر