ہالی وڈ اداکار جیمز فرانکو کا طالبات کیساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کا اعتراف

کیلفورنیا(نیشنل ٹائمز): امریکا سے تعلق رکھنے والے ہالی وڈ کے معروف اداکار جیمز فرانکو نے طالبات کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ہفتہ وار پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فلم ’اسپائیڈر مین‘ کے اداکار جیمز فرانکو نے بتایا کہ اسکول میں بطور ٹیچر کئی طالبات سے میرے جنسی تعلقات قائم تھے اور میں جنسی لت کا شکار ہوگیا تھا۔جیمز فرانکو نے کہا کہ میں اس وقت سوچتا تھا کہ اگر یہ سب طالبات کی رضامندی سے ہو رہا ہے تو پھر ٹھیک ہے، اُس وقت میں زیادہ سمجھدار بھی نہیں تھا۔انہوں نے واضح کیا کہ ماضی میں پڑنے والی بُری عادتوں کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، میں اسکول میں بطور ٹیچر اس لیے نہیں گیا تھا کہ طالبات سے جنسی تعلقات قائم کروں گا۔خیال رہے کہ 2019ء میں دو خواتین نے جیمز فرانکو کے خلاف جنسی زیادتی کا کیس دائر کیا تھا اور آج اداکار نے طالبات سے جنسی تعلقات استوار کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ جمیز پر الزام ہے کہ وہ اداکاراؤں کو جنسی تعلق کے لیے راغب کر کے ان کا جنسی استحصال کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر