میں ٹرمپ ہارے تو سفید فام بےقابو ہوں گے2024

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)2024 امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ہار پر انتہا پسندوں کے ٹولے کا بےقابو ہوکر کیپٹل ہِل پر دھاوا بولنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔امریکی جریدے نیوز ویک نے لکھا ہے کہ انتہا پسند گروپس کے ارکان بڑھ رہے ہیں۔ لوگ یہ باتیں کھلے عام کررہے ہیں کہ بائیڈن کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا۔امریکی جریدے نے مزید لکھا ہے کہ ضرورت پڑنے پر موجودہ حکومت کو گرایا جانا ہوگا۔ صرف 2020 میں 17 لاکھ امریکیوں نے مزید 40 لاکھ بندوقیں خریدی ہیں، جب کہ 2021 میں اندازہ ہے کہ مزید 20 لاکھ بندوقیں خریدی جائیں گی۔یاد رہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے صدارت کے آخری ایام میں 6 جنوری کو ان کے حامیوں نے امریکی پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ کیا تھا، اس واقعے کے بعد ٹرمپ کو مواخذے کی تحریک کا بھی سامنا تھا جو کامیاب نہ ہوسکی۔



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر