منی لانڈرنگ کیس میں جیکلین کیلیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

ممبئیv(نیشنل ٹائمز): منی لانڈرنگ، بھتہ خوری اور فراڈ کیس میں اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) 200 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کے کیس میں تفتیش کر رہی ہے جس میں جیکلین فرنانڈیز اور نورا فتیحی کو بھی شاملِ تفتیش کیا گیا ہے۔جیکلین فرنانڈیز نے ای ڈٰی میں بیرون ملک سفر کرنے کے لیے درخواست دائر کی تھی تاہم آج اداکارہ کی استدعا مسترد کردی گئی ہے جس کے بعد ان کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔جیکلین ضروری امور کی انجام دہی کے لیے بیرون ملک سفر کرنے کی خواہ ہیں۔ اداکارہ کو کیس میں اب تک کلین چِٹ نہیں دی گئی۔ جیکلین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ چار مرتبہ تفتیش کے لیے طلب کر چکا ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر