کے پی بلدیاتی الیکشن: پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کو تحریری شکایت بھیج دی

خیبر پختونخوا (نیشنل ٹائمز)کے بلدیاتی الیکشن میں مبینہ دھاندلی سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن کو تحریری شکایت بھیج دی۔پیپلز پارٹی نے اپنی شکایت میں لکھا ہے کہ پشاور کے تقریباً 22 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 سے پی ٹی آئی امیدوار کے نتائج غائب ہیں اور اس فارم کا صرف پہلا صفحہ جاری کیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ حکمت عملی کے ساتھ پی ٹی آئی کے امیدوار کو مجموعی ووٹوں کی گنتی میں فائدہ پہنچانے کے لیے فارم 45 کے دوسرے صفحے پر لکھا جائے گا۔ پی پی نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی کہ کے پی بلدیاتی الیکشن میں متعلقہ عملے کو پی ٹی آئی امیدوار کے نام کے ساتھ فارم 45 جاری کرنے کی ہدایت کی جائے۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر