کورونا کے سبب بچوں سے دور کرینہ کپور کا پیغام

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے قرنطینہ سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔کرینہ کپور کورونا وائرس کا شکار ہونے کے سبب آج کل اپنے بچوں سے دور خود کو قرنطینہ کیے ہوئے ہیں۔اداکارہ کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو گیا ہے جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔کورونا کے سبب بچوں سے دور کرینہ کپور کا پیغامکرینہ کپور نے اپنی انسٹا گرام اسٹورپر لکھا ہے کہ ’وہ کورونا وائرس سے نفرت کرتی ہیں، اپنے بچوں کو وہ بہت یاد کررہی ہیں۔‘کرینہ کپور کا اپنی اسٹوری پر مزید کہنا ہے کہ ’مگر بہت جَلد وہ صحتیاب ہو جائیں گی اور اپنے بچوں سے ملیں گی۔‘



  تازہ ترین   
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے: محسن نقوی
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
عمران خان کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ، ہرممکن علاج کرائیں گے: طارق چودھری
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر