کورونا کی تیسری لہر یورپ سے برطانیہ پہنچنے کا خدشہ

برطانوی (نیوز ڈیسک) وزیراعظم بورس جانسن نے یورپ میں پھیلنے والی کورونا کی تیسری لہر برطانیہ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔برطانوی وزیر لارڈ بیتھیل نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے سب یورپی پڑوسی ممالک کو سرخ فہرست میں ڈالا ہوا ہے، جہاں سے آنے والوں پر پابندی عائد ہے یا پھر انہیں ہوٹل میں قرنطینہ میں رکھا جاتا ہے۔دوسری جانب روسی صدر پیوٹن کل کورونا ویکسین لگوائیں گے، جرمنی میں حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں اپریل تک توسیع کا عندیہ دے دیا۔ادھر کورونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پابندیوں میں 31 مارچ تک توسیع کردی گئی، 10 اضلاع میں رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا۔ بھارتی پنجاب میں تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے۔بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں تقریباً سینتالیس ہزار نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔



  تازہ ترین   
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشتگرد جہنم واصل
پاکستان کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں جانے دیں گے: وزیر خزانہ
جے ڈی وینس کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال ہونے کا دعویٰ
اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکی معیشت مضبوط، روزگار میں اضافہ ہوا، اب شرح سود کم کی جائے: ٹرمپ
ایران کے معاملے پر درست فیصلہ کیا، ہم یہ جنگ پہلے ہی جیت چکے ہیں: ٹرمپ
ایرانی حکومت کا خاتمہ مرکزی ہدف، مقصد حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکے: نیتن یاہو کا دعویٰ
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر