ماہرینِ غذائیت کے نزدیک سبزیوں اور پھلوں کو دھونے کا صحیح طریقہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سبزیوں اور پھلوں کو دھونے کا مقصد ان پر لگی گرد و غبار، کیڑے مار دواؤں (pesticides) کے اجزاء اور جراثیم کا صفایا ہے۔ جراثیم میں ای-کولائی، سلمونیلا اور نورووائرس شامل ہیں جو کھانے سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا باعث بن سکتے ہیں.امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے ماہرین غذائیت کہتے ہیں کہ عام طور پر گھروں میں سبزیوں یا پھلوں کو استعمال میں لانے سے پہلے جس طریقے سے دھویا جاتا ہے وہ صحت کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔ماہرین کے مطابق سبزیوں یا پھلوں کو بہتے ہوئے نارمل پانی سے دھونا ضروری ہے۔ اور سخت تہہ والی سبزی یا پھلوں کو دھونے کے بعد ایک چھوٹا سا گول برش آتا ہے، اس سے صاف کرلیں تو زیادہ اچھا ہے۔دھونے کے بعد خشک اور صاف تولیے یا ٹشو پیپر سے سبزی یا پھل کی سطح کو صاف کریں تاکہ اس پر اگر کچھ جراثیم وغیرہ رہ بھی گئے ہوں تو وہ بھی صاف ہوجائیں۔تاہم کمپنی سے آنے والے پیکٹ میں پھل اور سبزیوں کے بارے میں ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ اگر اس پر یہ واضح ہدایات لکھی ہیں کہ اسے دھونا ضروری نہیں تو آپ اسے بغیر دھوئے بھی کھا سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر