پنجاب میں ڈینگی کے 20 مریض رپورٹ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سردی میں اضافے کے ساتھ پنجاب میں ڈینگی کا زور بھی ٹوٹ رہا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 20 نئے کیسز سامنے آ ئےہیں جن میں سے 11 کا تعلق لاہور سے ہے۔محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 291 اور لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں 223 مریض زیرِ علاج ہیں۔ڈینگی بخار کا گھر میں علاج کیسے کیا جائے؟طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سردی کی وجہ سےڈینگی مچھر کی افزائش کم ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے ڈینگی کا زور بھی ٹوٹ رہا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر