کورونا وائرس دل کی بیماریوں کے خطرے کا سبب بنتا ہے، تحقیق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آکسفورڈ یونیورسٹی لندن کے سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس دل کی بیماریوں کے خطرہ کا سبب بنتا ہے۔تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کا مزید بتایا کہ کورونا متاثرین اور ویکسین کی پہلی دوسری خوراک لینے والوں کو تحقیق میں شامل کیا گیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ویکسین شدہ افراد کی نسبت کورونا متاثرین دل کے مسائل کا زیادہ شکار نظر آئے۔تحقیق میں سولہ سال سے بڑی عمر کے 38 لاکھ ایسے لوگوں کو شامل کیا گیا جنہیں ویکسی نیشن کے دوران آسٹرا زینیکا، فائزر اور ماڈرنا کے ویکسین لگائے گئے تھے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر