اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چین میں بھی عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔چینی میڈیا کے مطابق متاثرہ شخص 9 دسمبرکو بیرون ملک سےآیاتھا، متاثرہ شخص کو اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کر دیا گیا۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے اومی کرون کیس کی تصدیق ہوچکی ہے، رپورٹ کے مطابق متاثرہ 65 سالہ خاتون کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد صحتیاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہوچکی ہیں۔
چین میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ



