جنوبی افریقا کے صدر کورونا کا شکار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا نے کورونا کی ویکسی نیشن کرائی تھی ، چند روز قبل انہوں نے جنوبی افریقا کے سابق صدر ایف ڈبلیو ڈی کلارک کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی ، جس کے بعد ان کی طبیعت خراب ہوئی۔سیرل رامافوسا میں کوویڈ 19 کی علامات ہیں اور انہوں نے کیپ ٹاؤن میں قرنطینہ کرلیا ہے۔صدرسیرل راما فوسا نے کہا ہے کہ ان کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونا تمام شہریوں کے لیے وارننگ ہے کہ وہ کورونا ویکسین لگوائیں کیونکہ ویکسی نیشن ہی کورونا وائرس کے سنگین اثرات سے بچنے کا بہترین راستہ ہےاور حفاظتی ا قدامات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر