انوشکا کو طلاق دیکر مجھ سے شادی کرلو، برتن نہیں دْھلواؤں گی، مداح کی شادی کی پیشکش

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو ایک مداح نے شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انوشکا کو طلاق دیکر مجھ سے شادی کرلو، برتن نہیں دْھلواؤں گی۔گزشتہ روز چوتھی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں اور ایک دوسرے کے لیے محبت بھرے پیغامات بھی لکھے تاہم بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی ایک مداح نے ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کو شادی کی پیشکش کر ڈالی۔ادیتی نامی صارف نے ویرات اور انوشکا کی ایک تصویر شیئر کی جس میںدونوں کچن میں موجود ہیں ، ویرات نے ہاتھ میں برتن دھونے والا صابن اٹھا رکھا ہے، تصویر سے ایسا لگ رہا ہے جیسے ویرات سنک کے ساتھ کھڑے برتن دھو رہے ہیں۔ادیتی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پیارے ویرات، انوشکا کو طلاق دے کر مجھ سے شادی کرلو، میں تم سے برتن نہیں دْھلواؤں گی۔صارفین نے مداح کی اس منطق پر دلچسپ تبصرے پیش کیے، متعدد صارفین نے کہا کہ برائے مہربانی دونوں کو یوں نظر نہ لگائیں۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر