ولیم اور کیٹ کے بچے کس شہزادی کی کہانی سُن کر سوتے ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)برطانوی شاہی خاندان کے مستقبل کے بادشاہ، شہزادہ ولیم اور کیتھرین مڈلٹن کے بچے رات سونے سے قبل پرنسس آف ویلز، لیڈی ڈیانا کی کہانیاں سُن کر سوتے ہیں۔دی ڈیوک این ڈچز آف کیمبرج پرنس ولیم اور کیتھرین مڈلٹن کے بچوں نے یوں تو نہ اپنی دادی دیکھی ہے نہ اور نہ ہی اُن سے ملے ہیں مگر وہ روزانہ رات سونے سے قبل اصلی شہزادی، عوام کی شہزادی یعنی کہ اپنی دادی پرنسس آ ف ویلز، لیڈی ڈیانا کی کہانیاں اور قصے سُن کر سوتے ہیں۔گزشتہ دنوں منائے گئے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر پرنس ویلم کی جانب سے اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’اُن کی والدہ اب بھی اُن کی یادوں میں زندہ ہیں، وہ روزانہ رات سونے سے قبل اپنے بچوں کو لیڈی ڈیانا کی کہانیاں سناتے ہیں تا کہ اُن کے بچوں کو معلوم ہو سکے کہ اُن کی ایک نہیں بلکہ دو دادیاں ہیں۔‘پرنس ولیم کا 2017ء میں بنائی گئی ایک ڈاکومینٹری میں بھی اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے کہنا تھا ’ وہ اپنے بچوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ اُن کی دادی ایک آئیکونک شخصیت تھیں جسے دنیا چاہتی تھی، انہوں نے پیلس میں اب پہلے سے زیادہ لیڈی ڈیانا کی تصویریں لگا رکھی ہیں اوراُن کی شخصیت کے بارے میں بات کی جاتی ہے۔‘



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر