امریکا، آسٹرازینیکا کلینکل ٹرائل میں 79 فیصد موثر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکا میں ہونے والے کلینکل ٹرائل میں آسٹرازینیکا کورونا ویکسین 79 فیصد موثر قرار پائی گئی ہے۔برطانوی دوا ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ امریکا میں 32 ہزار سے زائد افراد پر ہونے والے کلینکل ٹرائل میں آسٹرازینیکا ویکسین 79 موثر قرار پائی ہےجس کے بعد کمپنی آنےوالے دنوں میں امریکا میں اس کے ہنگامی استعمال کی منظوری کی درخواست دینے کی تیاری کرے گی۔امریکا میں اس وقت فائزر، ماڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری ملی ہوئی ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر