اقوام متحدہ کا انسانی امداد کے پروگرام کیلئے 41 ملین ڈالر کا مطالبہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ نے اگلے سال 2022 ء میں عالمی سطح پر انسانی امداد کے پروگرام کیلئے ریکارڈ 41 ملین ڈالر امداد کا مطالبہ کیا ہے۔یو این کے انسانی امداد کے ادارے نے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی امداد کی ضرورت آسمان کو چھو رہی ہے، سال 2022ء میں 63 ممالک کے 183 ملین افراد کو امداد فراہمی کیلئے ریکارڈ 41 بلین ڈالر درکار ہیں، جب کہ دنیا بھر میں 274 ملین لوگوں کو 2022ء میں کسی نہ کسی قسم کی ہنگامی امداد کی ضرورت ہوگی۔اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے ادارے کے سربراہ مارٹن گریفتھس کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک عالمی بینک کیساتھ افغان معیشت میں لیکویڈٹی انجیکٹ کرنے پر معاملہ طے پا جانے کی امید ہے۔اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے وبائی امراض، موسمیاتی تبدیلیاں اور تنازعات مزید لوگوں کو قحط کے دہانے پر دھکیل رہے ہیں،جبکہ افغانستان میں انسانی امداد کے پروگرام کو تین گنا زیادہ بڑھا دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر