راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں کمی

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) ڈینگی کے کیسز میں آج کمی دیکھنے میں آئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔اسپتال حکام کے مطابق بینظیر بھٹو اسپتال میں1، ہولی فیملی اسپتال میں ڈینگی کے 3 جبکہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں ڈینگی کے 8 مریض داخل ہوئے ہیں۔ڈینگی سے بچاؤ اور فوری علاج کیسے ممکن بنایا جائے؟دوسری جانب رواں سال پنجاب سے اب تک ڈینگی وائرس کے 23 ہزار 866 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جبکہ اس دوران صرف لاہور میں ڈینگی کے 17 ہزار 203 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔پنجاب میں ڈینگی سے 4، KPK میں 1 مریض کا انتقالادھر محکمۂ صحت کے مطابق سردی بڑھتے ہی خیبر پختون خوا میں بھی ڈینگی کے کیسز کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔

 



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر