زمینوں پر ناجائز قبضہ اور سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث ہونے پر برطانوی حکومت نے ملک ریاض اور بیٹے علی ریاض کی ویزہ درخواست پھرمسترد کر دی

لندن(نیشنل ٹائمز)بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے بیٹے کو برطانوی عدالت نے کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں برطانیہ میں داخلہ پر دس سال کی پابندی لگا دی جبکہ ملک ریاض اور علی ریاض ملک کو برطانیہ کا‎ دس سالہ ویزہ جو جاری کیاگیا تھا وہ بھی کینسل کردیا گیا ھے

ملک ریاض اور ان کے بیٹے  علی ریاض کو اب انہیں دوبارہ ویزہ بھی نہیں مل سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی کنگ ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض ملک کے برطانوی ویزہ مسترد کیے جانے کے خلاف ان کے ویزہ درخواست کو دوباہ نظرثانی اور ویزہ دینے سے متعلق درخواست بھی برطانوی ہوم آفس نے مسترد کردی اس بارے میں دستیاب دستاویزات کے مطابق ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض ملک کے برطانوی ویزہ مسترد کرنے سے متعلق ہوم آفس نے موقف اپنایا کہ دونوں پرپاکستان کے صوبہ سندھ سمیت دیگرشہروں میں زمینوں پر ناجاٸزہ قبضہ اور دیگر انتہاٸی نوعیت کے جراٸم میں ملوث ہونے کے متعدد الزامات ہیں جبکہ ملک ریاض اور علی ریاض ملک پر مالیاتی کرپشن کے بھی الزامات ہیں جس بنا پر انہیں برطانیہ میں داخلہ کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔

برطانوی عدالت کے مطابق ملک ریاض اور علی ریاض ملک پر مالیاتی کرپشن کے بھی الزامات ہیں جس بنا پر انہیں برطانیہ میں داخلہ کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر